چوہنگ میں ایک شخص نے بیوی کو گولی مارکے خودکشی کر لی
چوہنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے نواحی علاقے چوہنگ میں شوہر نے بیری کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
24نیوز کے مطابق چوہنگ کے ماناوال گاؤں میں ایک شخص نے گھریلو حالات اور بیوی کے رویے سے تنگ آکر اسے قتل کر دیا اور بعد میں خو د کو گولی مار لی ۔
پویس نے دونوں کی لاشیں قبضے میں لیکر واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔