سندھ حکومت کی تبدیلی تک کراچی میں تبدیلی نہیں آسکتی : خواجہ اظہار الحسن

سندھ حکومت کی تبدیلی تک کراچی میں تبدیلی نہیں آسکتی : خواجہ اظہار الحسن
سندھ حکومت کی تبدیلی تک کراچی میں تبدیلی نہیں آسکتی : خواجہ اظہار الحسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی تبدیلی تک کراچی میں تبدیلی نہیں آسکتی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خواجہ اظہار الحسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افسر شاہی کی تبدیلی تک سندھ میں تبدیلی نہیں آسکتی ۔ چند گھنٹوں کی بارش نے سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے او ر رکراچی کے ندی نالے گندگی سے بھرے پڑے ہیں ۔

مزید :

کراچی -