رابعہ کیس میں ایک اور فوٹیج سامنے آگئی کوئی لیڈی اہلکار تلاشی کیلئے موجود نہیں

رابعہ کیس میں ایک اور فوٹیج سامنے آگئی کوئی لیڈی اہلکار تلاشی کیلئے موجود ...
رابعہ کیس میں ایک اور فوٹیج سامنے آگئی کوئی لیڈی اہلکار تلاشی کیلئے موجود نہیں

  


لاہور (ویب ڈیسک) رابعہ کیس میں ایک اور فوٹیج سامنے آگئی ہے جس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ تین سیکیورٹی گارڈ ڈیوٹی پر موجود ہیں لیکن لیڈی اہلکار تلاشی کیلئے موجود نہیں، رابعہ واک تھروگیٹ سے گزر نے کے بجائے تینوں گارڈز کے قریب سے گزر کر اندر چلی جاتی ہے اور اس کے بیگ جس میں پسٹل اور گولیاں موجود ہیں کی تلاشی نہ لی گئی، اس فوٹیج کے بعد حساس ادارے و پولیس نے اپنی تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے سیکیورٹی اہلکاروں اور دیگر افراد کے بیانات قلمبند کرنا شروع کر دیئے ہیں۔

مزید : لاہور


loading...