بچوں کے اغواء کے شبہ میں تھانیدار کی پٹائی ، 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج

بچوں کے اغواء کے شبہ میں تھانیدار کی پٹائی ، 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج
بچوں کے اغواء کے شبہ میں تھانیدار کی پٹائی ، 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج

  


لاہور (ویب ڈیسک) باغبانپورہ کے علاقہ میں بچوں کے اغواء کے شبہ میں تھانیدار کی پٹائی کرنے پر 5 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ باغبانپورہ کے علاقہ محمود بوٹی روڈ پر ساجد نامی لڑکا اپنی گرل فرینڈ کو چار جر دینے کیلئے گلی میں گیا کہ اس دوران اہل محلہ نے اغواءکار سمجھ کر پٹائی کر دی جبکہ اے ایس آئی ملک ظہیر موقع پر پہنچا تو اہل محلہ نے اس کی پٹائی بھی کردی ۔ تھانیدار کی پٹائی کرنے باغبانپورہ پولیس نے 5 افراد زعفران وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : لاہور


loading...