وفاق اور صوبوں میں کشمکش سے خطرناک صورت حال بن سکتی ہے: اعتزاز احسن

وفاق اور صوبوں میں کشمکش سے خطرناک صورت حال بن سکتی ہے: اعتزاز احسن
وفاق اور صوبوں میں کشمکش سے خطرناک صورت حال بن سکتی ہے: اعتزاز احسن

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وفاق کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ، وفاق اور صوبوں میں کشمکش سے خطرنا ک صورت حال بن سکتی ہے ۔ 

24نیوز کے مطابق اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ صوبوں کے خلاف ون یونٹ بنا کر سازش کی گئی ، دہشت گردی اور عدم برداشت ہمارے معاشرے میں سرائیت کر چکی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ سائبر کرائم سائبر کرائم بل پاس کیا گیا ہم اس سے خوش نہیں ہیں اور اس بل میں آج بھی کئی تبدیلیو ں کی ضرورت ہے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...