سی آئی اے کوتوالی کی کارروائی : بند روڈ سے منشیات برآمد ، ملزم گرفتار

سی آئی اے کوتوالی کی کارروائی : بند روڈ سے منشیات برآمد ، ملزم گرفتار
سی آئی اے کوتوالی کی کارروائی : بند روڈ سے منشیات برآمد ، ملزم گرفتار

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے بند روڈ پر سی آئی اے کوتوالی نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے ڈیڑھ من منشیات برآمد کر لی ۔

24نیوز کے مطابق بند روڈ پر سی آئی اے کوتوالی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ۔ کارروائی میں گاڑی کو روکا گیا جس کے اندر سے ڈیڑھ من منشیات برآمد ہوئی ہے اور ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ پویس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم حمزہ منشیات پشاور سے لاہور لا رہا تھا جسے گرفتا ر کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

مزید : لاہور


loading...