آزاد کشمیر کی نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

آزاد کشمیر کی نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا
آزاد کشمیر کی نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

  


مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا ، صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نے کابینہ ارکان سے حلف لیا ۔

24نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کی نومنتخب کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے ۔ کابینہ میں فاروق سکندر ، نورین عارف ، سردار میر اکبر ، مشتاق منہاس ، راجا نثار احمد خان ، چودھری طارق فاروق ، ڈاکٹر نجیب نقوی ، سید افتخار گیلانی اور چودھری محمد عزیز کو شامل کیا گیا ہے ۔

مزید : مظفرآباد


loading...