چین سے سرکس میں کام کرنے کیلئے پاکستان آئی خاتون کو مشکلات کا سامنا ، حکومت سے واپس بھیجنے کی اپیل

چین سے سرکس میں کام کرنے کیلئے پاکستان آئی خاتون کو مشکلات کا سامنا ، حکومت ...
چین سے سرکس میں کام کرنے کیلئے پاکستان آئی خاتون کو مشکلات کا سامنا ، حکومت سے واپس بھیجنے کی اپیل

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) چین سے پاکستان میں کام کرنے کیلئے آئی خاتون وولن یانزی نے کہا ہے کہ سرکس کا مالک اسے شدید تشدد کا نشانہ بناتا ہے ۔ 

24نیوز کے مطابق چین سے سرکس میں کام کرنے کیلئے اٹھارہ سال قبل پاکستان آنے والی خاتون وولن یانزی نے کہا ہے کہ وہ سرکس کا مالک اس پر جسمانی تشد د کرتا ہے اور اس کا پاسپورٹ بھی قبضے میں لے رکھا ہے۔ اس نے حکومت سے اپنی واپسی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکس کا مالک اسے بے ہوشی کے ٹیکے بھی لگاتا ہے ۔

مزید : لاہور


loading...