ایجبسٹن ٹیسٹ: شاہینوں کی دو وکٹیں لے کر میچ میں واپسی،کھانے کے وقفے پر انگلینڈ کی لیڈ 80رنز

ایجبسٹن ٹیسٹ: شاہینوں کی دو وکٹیں لے کر میچ میں واپسی،کھانے کے وقفے پر ...
ایجبسٹن ٹیسٹ: شاہینوں کی دو وکٹیں لے کر میچ میں واپسی،کھانے کے وقفے پر انگلینڈ کی لیڈ 80رنز

  


ایجبسٹن(نیوز ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن کھانے کے وقفے پر انگلینڈ نے دو وکٹوں پر 183رنز بنا لئے ہیں۔ اس کو پاکستان پر 80رنز کی سبقت حاصل ہے جبکہ اس کی آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔ اس طرح یہ میچ ڈرا کی جانب جاتا دکھائی دیتا ہے۔ اس سے پہلے چوتھے روز شاہینوں نے شاندار باولنگ کی اور دو وکٹیں لے کر میچ میں اپنی واپسی کی۔ کپتان الیسٹر کک 66رنز بنا کر سہیل خان اور الیکس ہیلز 54رنز بنا کر عامر کا شکار بنے۔

مزید : کھیل


loading...