شاد باغ میں بھائی نے بھابھی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی

شاد باغ میں بھائی نے بھابھی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی
شاد باغ میں بھائی نے بھابھی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے شاد باغ میں ملزم وارث نے مبینہ طور پر اپنی بھابھی کو آگ چھڑک کر آگ لگا دی ۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے شاد باغ کے احمد پارک میں پیش آیا جہاں درندہ صف بھائی نے اپنے بڑے بھائی کی بیوی کو کمرے میں بند کر کے تیل چھڑک کر آ گ لگا دی ۔ذرائع کاکہناہے کہ ملزم نے بھابھی کو آگ اس وجہ سے لگائی کہ وہ چاہتاتھاکہ پہلے اس کی شادی کی جائے لیکن پہلے بڑ ے بھائی کی شادی کر دی گئی ۔ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیاہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کاآغاز کر دیاہے ۔

مزید : لاہور


loading...