’ظالماکوکاکولا پلادے‘گانا توآپ نے سن ہی لیا ہوگیا، لیکن کیا آپ نے نورجہاں کایہ اصل گانا سناہے؟ اگرنہیں تو یہ آپ کیلئے ہے ‎‎

’ظالماکوکاکولا پلادے‘گانا توآپ نے سن ہی لیا ہوگیا، لیکن کیا آپ نے نورجہاں ...
’ظالماکوکاکولا پلادے‘گانا توآپ نے سن ہی لیا ہوگیا، لیکن کیا آپ نے نورجہاں کایہ اصل گانا سناہے؟ اگرنہیں تو یہ آپ کیلئے ہے ‎‎

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ’ظالما کوکا کولا پلا دے ‘صارفین کی توجہ کامرکز بنا ہواہے جو کہ عمیر جیسوال اور میشا شفیع نے گایاہے ،جس نے ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر کامیابیوں کو بلندیوں کو چھو لیالیکن کیا آپ نے اس کا اصل ورژن سنا ہے جو کہ میڈیم نور جہاں نے گایاہے۔

تفصیلات کے مطابق کوکا کولا کے اشتہار میں لیا گیا گانا آج کل ہر شخص کی زبان پر ہے اور شہری اپنے دوستوں سے سافٹ ڈرنگ کی رجوع کرنے کی بجائے اب گانا گا کر اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ۔اس گانے کے اصل ورژن میڈیم نور جہاں نے گایا ہے جو کہ پاکستانی فلم ’چن تے سورما ‘میں لیا گیاہے ۔عمیر جیسوال اور میشا شفیع کی جانب سے اس گانے کو انتہائی شاندار گایا گیاہے لیکن میڈیم نورجہاں کی آواز میں یہ گانا زیادہ شاندار اور دل کو چھو لینے والاہے ۔

میڈیم نور جہاں کی جانب سے گایا گیا اس کا اصل ورژن سنیں :

Zalima Coca Cola Pila de, Original Song by Noor... by dailypakistan

مزید : تفریح


loading...