ایف آئی اے نے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ،نو خواتین کے پاسپورٹ بھی برآمد

ایف آئی اے نے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ،نو خواتین کے پاسپورٹ بھی برآمد
ایف آئی اے نے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ،نو خواتین کے پاسپورٹ بھی برآمد

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیاہے جس کے قبضہ سے خواتین کے 9پاسپورٹ بھی برآمد کیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیاگیاہے ،ملز خواتین سے 30ہزارروپے لے کر انہیں لاکھوں روپے کی نوکریوں کا جھانسہ دے کر دبئی بھجواتا تھا ۔

مزید : لاہور


loading...