یاسر شاہ نے پندرہ ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

یاسر شاہ نے پندرہ ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا
یاسر شاہ نے پندرہ ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

  


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یاسر شاہ نے 15ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیاہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق 120سال قبل انگلینڈ کے جارج لومین نے 15ٹیسٹوں میں 89وکٹیں لی تھیں اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے باولر یاسر شاہ نے 15ٹیسٹوں میں 89وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیاہے ۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل جاری ہے جس میں انگلینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 234رنز بنالیے ہیں ۔

مزید : کھیل


loading...