ملتان میں چینی خاتون مشکلات کا شکار،سرکس مالک نے یرغمال بنالیا

ملتان میں چینی خاتون مشکلات کا شکار،سرکس مالک نے یرغمال بنالیا
ملتان میں چینی خاتون مشکلات کا شکار،سرکس مالک نے یرغمال بنالیا

  


ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی سرکس کے مالک نے دو سال سے چینی خاتون کو یرغمال بنا رکھا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کیمطابق سرکس میں کرتب دکھانے والی چینی خاتون کو ایک سرکس کے مالک نے یرغمال بنا رکھا ہے،چینی خاتون اینزی ولن کا کہنا ہے کہ سرکس کے مالک نے دو سال سے یرغمال بنارکھا ہے،میرا پاسپورٹ بھی اس نے ضبط کیا ہوا ہے اور مجھے تنخواہ بھی نہیں دی جاتی ،متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ واپس اپنے ملک جانا چاہتی ہوں لیکن مالک نے میرا پاسپورٹ ضبط کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے گھر نہیں جاسکتی ہوں۔

مزید : جرم و انصاف


loading...