بھارت مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنوں کا استعمال بند کرے:ایمنیسٹی انٹرنیشنل

بھارت مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنوں کا استعمال بند کرے:ایمنیسٹی انٹرنیشنل
بھارت مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنوں کا استعمال بند کرے:ایمنیسٹی انٹرنیشنل

  


سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنوں کا استعمال بند کیا جائے ۔ایمنیسٹی انٹرنیشنل کاکہناتھا کہ پیلٹ گنوں کا استعمال نامناسب اور بلا جواز ہے ،امن وامان کے قیام کیلئے اس مہلک ہتھیار کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی پیلٹ گنوں سے سینکڑوں کشمیری نابینا ہو چکے ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...