زمیں پھٹی نہ آسمان گرا،چکوال کے سنگدل باپ نے 2بچوں کو فرش پر پٹخ کر مارڈالا

زمیں پھٹی نہ آسمان گرا،چکوال کے سنگدل باپ نے 2بچوں کو فرش پر پٹخ کر مارڈالا
زمیں پھٹی نہ آسمان گرا،چکوال کے سنگدل باپ نے 2بچوں کو فرش پر پٹخ کر مارڈالا

  


چکوال(مانیٹرنگ ڈیسک)گھریلو جھگڑے پر سنگدل باپ نے2 بیٹوں کو زمین پر پٹخ کر مار ڈالا ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کیمطابق چکوال میں گھریلو جھگڑے پر سنگدل باپ نے2 بیٹوں کو زمین پر پٹخ کر مار ڈالا ہے،بتایا جاتا ہے کہ مرنیوالے بچوں کی عمریں ایک سے تین سال تھیں ،بدقسمت ملزم باپ موقع سے فرار ہوگیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش جاری ہے جلد گرفتار کرلفا جائے گا۔

مزید : جرم و انصاف


loading...