ٹی او آرز کمیٹی کے اجلاس میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں:اعتزاز احسن

ٹی او آرز کمیٹی کے اجلاس میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں:اعتزاز احسن
ٹی او آرز کمیٹی کے اجلاس میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں:اعتزاز احسن

  


اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اعتزاز احسن نے ٹی او آرز کمیٹی اجلاس میں شریک نہ ہونے کا عندیہ دے دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کیمطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ٹی اوآرز کے معاملے میں حکومتی کمیٹی سنجیدہ نہیں ہے،اس کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں جانے کا ارادہ نہیں ،ان کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹی او آرز کے معاملے میں لچک کا مظاہرہ کیا حکومتی ٹیم کو بھی پیشرفت دکھانی چاہیے،ان کا کہنا تھا کہ فی الحال کمیٹی کے اجلاس میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

مزید : قومی


loading...