کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ سے رینجرز اہلکار زخمی

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ سے رینجرز اہلکار زخمی
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ سے رینجرز اہلکار زخمی

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ سے سندھ رینجرز کا اہلکار زخمی ہوگیا ہے

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کیمطابق ایم اے جناح روڈ پر ڈکیتی میں مذاحمت کے دوران گولی لگنے سے رینجرز اہلکار حشام یونس زخمی ہوگئے،جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکار حشام یونس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید : کراچی


loading...