کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سرکاری اہلکار زخمی

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سرکاری اہلکار زخمی
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سرکاری اہلکار زخمی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈپر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سرکاری اہلکار زخمی ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ سرکاری اہلکار حشام یونس معمولی زخمی ہوئے ہیں ان کی حالت خطرے سے باہرہے ۔پولیس نے علاقے میں ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

مزید : کراچی


loading...