پھول نگر کے میگہ موڑ پر اراضی کے تنازع پر فائرنگ سے 10افراد زخمی

پھول نگر کے میگہ موڑ پر اراضی کے تنازع پر فائرنگ سے 10افراد زخمی
پھول نگر کے میگہ موڑ پر اراضی کے تنازع پر فائرنگ سے 10افراد زخمی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پھول نگر کے میگہ موڑ پر اراضی کے تنازع پر فائرنگ سے 10افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کیمطابق پھول نگر کے میگہ موڑ پر اراضی کے تنازع پر فائرنگ سے 10افراد زخمی ہوگئے ہیں،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ اراضی کے تنازعہ پر دو گروپوں کے مابین پیش آیا،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید : جرم و انصاف


loading...