سوشل میڈیاپر فضائی حادثات کی ویڈیوز شیئر کرنا قابل سزا ،متحدہ عرب امارات نے تمام شہریوں کو خبردارکر دیا

سوشل میڈیاپر فضائی حادثات کی ویڈیوز شیئر کرنا قابل سزا ،متحدہ عرب امارات نے ...
سوشل میڈیاپر فضائی حادثات کی ویڈیوز شیئر کرنا قابل سزا ،متحدہ عرب امارات نے تمام شہریوں کو خبردارکر دیا

  


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے تمام شہریوں کو خبردار کیاہے کہ سوشل میڈیا پر فضائی حادثات کی ویڈیو پوسٹ نہ کی جائیں خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزاد ی جائے گی ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابقاماراتی حکومت کی جانب سے تمام شہریوں کو تنبیہ جاری کی گئی ہے کہ سوشل میڈیا پر فضائی حادثات کی ویڈیوز پوسٹ نہ کریں کیونکہ یہ اقدام غیر دمہدرانہ اور حادثہ متاثرین کی تذلیل کرنے کے مترادف ہے اوریہ اقدام متحدہ عرب امارات کے قوانین کیخلاف ہے ،ایسا کرنے والوں کو سزا دی جائے گی ۔

مزید : عرب دنیا


loading...