A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

وزیراعظم کی نااہلی پرغم وغصہ جائزہے،نوازشریف اپنامقدمہ لڑنے عوام کے پاس جائیں گے ،گورنرسندھ

وزیراعظم کی نااہلی پرغم وغصہ جائزہے،نوازشریف اپنامقدمہ لڑنے عوام کے پاس جائیں گے ،گورنرسندھ

Aug 06, 2017 | 13:40:PM

میرپورخاص(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے ن لیگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کوتسلیم کیاتاہم فیصلے پر نظر ثانی کےلئے عدالت جائےگی،گورنرسندھ محمدزبیرنے لیگی کارکنوں اورتاجربرادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کی نااہلی پرغم وغصہ جائزہے،نوازشریف اپنامقدمہ لڑنے عوام کے پاس جائیں گے ،ان کا کہنا تھا کراچی تامیرپورخاص ٹرین سروس ایک ہفتے میں شروع کردی جائےگی ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اگلے ہفتے کراچی آئیں گے،گورنر محمد زبیر نے کہاسی پیک ایک معاشی دھماکاہے اورملک میں سی پیک سمیت تمام منصوبے جاری رہیں گے،انہوں نے کہا پاکستان میں لاہورسب سے زیادہ ترقیاتی شہرہے، سی پیک سے چھوٹے شہروں سمیت پورے پاکستان کوفائدہ پہنچے گا۔

مزیدخبریں