متوقع وزیر اعظم عمران خان کا اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ دربار بابا فرید پر آمد کا امکان، پاکپتن میں سکیورٹی ہائی الرٹ

متوقع وزیر اعظم عمران خان کا اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ دربار بابا فرید پر ...
متوقع وزیر اعظم عمران خان کا اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ دربار بابا فرید پر آمد کا امکان، پاکپتن میں سکیورٹی ہائی الرٹ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)متوقع وزیر اعظم عمران خان  اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ دربار بابا فرید پر دوسری حاضری دینے کا امکان ہے جس کے بعد پاکپتن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرد ی گئی ہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق عمران خان آج رات اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ پاک پتن آمد کا امکان ہے ،جہاں وہ دربار بابا فرید پرحاضری دیں گے ۔ متوقع وزیراعظم کی پاکپتن پہنچنے کی اطلاع کے بعد پاکپتن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

مزید : قومی