ایشین جونیئر سکوائش چیمپئن شپ،قومی کھلاڑیوں کا کیمپ آج شروع ہو گا

ایشین جونیئر سکوائش چیمپئن شپ،قومی کھلاڑیوں کا کیمپ آج شروع ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین جونیئر انفرادی سکوائش چیمپیئن شپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (آج) پیر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے حکام کے مطابق تربیتی کیمپ میں8 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چیمپیئن شپ 26 سے 29 ستمبر تک بھارت میں کھیلی جائے گی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی