”احتساب سب کے لئے “پالیسی نے شاندار نتائج دینے شروع کردیئے:چیئر مین نیب

”احتساب سب کے لئے “پالیسی نے شاندار نتائج دینے شروع کردیئے:چیئر مین نیب
”احتساب سب کے لئے “پالیسی نے شاندار نتائج دینے شروع کردیئے:چیئر مین نیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین نیب نے کہاہے کہ ”احتساب سب کے لئے “پالیسی نے شاندار نتائج دینے شروع کردیئے ہیں۔بدعنوانی کے خلاف جنگ کو قومی فرض سمجھا جارہاہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف جنگ کوقومی فرض کے طور پر لیا جا رہا ہے۔ نیب بد عنوانی سے پاک ملک کے لئے قوم کی توقعات پر پورا اترے گا ۔انہوں نے کہا کہ ”احتساب سب کے لئے “ پالیسی نے شاندار نتائج دینے شروع کردیئے ہیں۔ نیب کے تمام افسران بد عنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر عزم ہیں۔

مزید :

قومی -