کنول نعمان کا بہت جلد نئی ڈرامہ سیریل بنانے کا اعلان

کنول نعمان کا بہت جلد نئی ڈرامہ سیریل بنانے کا اعلان
کنول نعمان کا بہت جلد نئی ڈرامہ سیریل بنانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)سابق رکن صوبائی اسمبلی سینئر اداکارہ کنول نعمان نے بہت جلد ہی نئی ڈرانہ سیریل بنانے کا اعلان کیا ہے ۔اس حوالے سے کنول نعمان کا کہنا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ دوستوں اور پرستاروں کے اسرار پر کیا ہے میں اس ڈرامہ سیریل میں خود بھی ایک پاور فل کردار میں نظر آؤں گی۔اس میگا پراجیکٹ میں سینئر فنکاروں کے ساتھ ساتھ نئے فنکاروں کو بھی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کیا جائے گا۔اس حوالے سے کنول نعمان کا کہنا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ دوستوں اور پرستاروں کے اصرار پر کیا ہے ۔

مزید :

کلچر -