طپیراگون سٹی کیس ، خواجہ برادران ریکارڈ سمیت 15اگست کو نیب طلب

طپیراگون سٹی کیس ، خواجہ برادران ریکارڈ سمیت 15اگست کو نیب طلب

لاہور(خبر نگار)قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور سابق صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق خواجہ برادران کو پیراگون سٹی کیس میں طلب کیا گیا ہے ۔خواجہ برادران کو 15 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ بردارن کو متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ طلب کیا گیا ہے۔

نیب طلب

مزید : صفحہ اول