سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے ایک لاکھ عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے

سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے ایک لاکھ عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے ایک لاکھ عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے،کامیابی سے حج آپریشن جاری،سرکاری سکیم کے عازمین اب پاکستان سے جدہ جا رہے ہیں،پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی جدہ اور مدینہ دونوں مقامات کے لیے روانگی جاری ہے،اس سال ایک لاکھ 87ہزار افراد نے فریضہ حج ادا کرنا ہے ،ایک لاکھ7ہزار سرکاری سکیم جبکہ 76ہزار کے قریب پرائیویٹ سکیم کے تحت جائیں گے۔
روانگی

مزید :

صفحہ آخر -