سعودی عرب میں یکم ذو الحجہ12اگست کو ہو گی

سعودی عرب میں یکم ذو الحجہ12اگست کو ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی عرب نے سرکلر جاری کیا ہے کہ12اگست کو پہلا ذو الحج ہے ،قربانی کرنے والے یکم ذو الحج سے پہلے اپنے بالوں کی کٹنگ وغیرہ کروا لیں کٹنگ کا عمل 11اگست تک مکمل کر لیں تا کہ سنت رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم کے مطابق قربانی کر سکیں۔

یکم ذو الحجہ

مزید : صفحہ آخر