باب السلام ٹریول اینڈ ٹورز کے عازمین حج پہلا قافلہ آج لاہور سے جدہ کیلئے روانہ ہو گا

باب السلام ٹریول اینڈ ٹورز کے عازمین حج پہلا قافلہ آج لاہور سے جدہ کیلئے ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)باب السلام ٹریول اینڈ ٹورز کا پہلا قافلہ آج بروز پیر کو اومان ائیر لائنز کے ذریعے لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہو گا،چیف ایگزیکٹو الحاج عبد الغفار عاصم،چودھری عبد الحمید نے عازمین کو روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچنے کی درخواست کی ہے ۔

باب السلام

مزید : صفحہ آخر