سیالکوٹ سے آج پی آئی اے کی پرواز عازمین حج کو لے کر جدہ پہنچے گی

سیالکوٹ سے آج پی آئی اے کی پرواز عازمین حج کو لے کر جدہ پہنچے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سیالکوٹ سے آج پی آئی اے کی پرواز جدہ پہنچے گی،پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK2043،327عازمین کو لے کر6بجے جدہ کے لیے روانہ ہو گی،ڈائریکٹر سیالکوٹ سید مجیب شاہ نے کہا ہے کہ حج آپریشن کامیابی سے جاری ہے،ہم اللہ کے مہمانوں کو تمام سہولتیں دے رہے ہیں، 27جولائی سے سیالکوٹ سے حج اپریشن شروع ہوا تھا جو 11اگست تک جاری رہے گا ۔
پرواز

مزید :

صفحہ آخر -