پی آئی اے کی آج ایک پرواز لاہور سے جدہ جائے گی

پی آئی اے کی آج ایک پرواز لاہور سے جدہ جائے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن2018ء جاری،آج پی آئی اے کی ایک فلائٹ لاہور سے جدہ جائے گی،فلائٹ نمبرPK0759،327عازمین کو لے کر ساڑھے10بجے لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہو گی ،تمام عازمین کو روانگی کے وقت سے 6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرپہنچنے کی درخواست کی گئی ہے۔

پرواز

مزید : صفحہ آخر