کراچی ، گلے پر ڈور پھرنے سے 10سالہ بچی جاں بحق

کراچی ، گلے پر ڈور پھرنے سے 10سالہ بچی جاں بحق
کراچی ، گلے پر ڈور پھرنے سے 10سالہ بچی جاں بحق

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لیاقت آباد کے علاقے غریب آباد میں 10 سالہ بچی پتنگ کی ڈور پھرنے سے جاں بحق ہوگئی۔ کراچی کے علاقے غریب آباد میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 10 سالہ طیبہ جاں بحق ہوگئی، بچی اپنے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ راستے میں ہی حادثے کا شکار ہوگئی، لاش کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

بچی جاں بحق

مزید : صفحہ آخر