’’احتساب سب کیلئے‘‘ پالیسی نے شاندار نتائج دینے شروع کر دئیے، چیئرمین نیب

’’احتساب سب کیلئے‘‘ پالیسی نے شاندار نتائج دینے شروع کر دئیے، چیئرمین نیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئر مین نیب نے کہاہے کہ ’’احتساب سب کیلئے ‘‘پالیسی نے شاندار نتائج دینے شروع کردیئے ہیں ۔بدعنوانی کے خلاف جنگ کو قومی فرض سمجھتے ہیں ۔ چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف جنگ کوقومی فرض کے طور پر لیا جا رہا ہے۔ نیب بد عنوانی سے پاک ملک کے لئے قوم کی توقعات پر پورا اترے گا۔انہوں نے کہا کہ ’’احتساب سب کے لئے ‘‘ پالیسی نے شاندار نتائج دینے شروع کردیئے ہیں۔ نیب کے تمام افسران بد عنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر عزم ہیں۔
جاوید اقبال

مزید :

صفحہ آخر -