ایف آئی اے نت دالر میں پیش کرنے کیلئے رپورٹ مرتب کر لی

ایف آئی اے نت دالر میں پیش کرنے کیلئے رپورٹ مرتب کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے 29 بینک اکاؤنٹس کے ذریعے 35 ارب کی منی لانڈرنگ کے معاملے پر عدالت میں پیش کرنے کیلئے رپورٹ مرتب کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے 10 سے زائد سیاسی اور اہم شخصیات کے نام کیس سے وابستہ ہیں جبکہ کئی اہم کنٹریکٹرز بھی کیس سے وابستہ ہیں جن کی تفتیش جاری ہے۔تفتیش میں ایف آئی اے نے بینکنگ اور اکاؤنٹس ایکسپرٹس کی مدد لینے پر غور شروع کر دیا ہے اور ٹیکنیکل سپورٹ کیلئے کئی اہم اداروں سے رابطہ بھی کیا گیا ہے۔
جعلی اکاؤنٹس

مزید :

صفحہ اول -