ہربنس پورہ کے قریب نہر سے ملنے والی60سالہ شخص کی لاش کی شناخت نہ ہو سکی

ہربنس پورہ کے قریب نہر سے ملنے والی60سالہ شخص کی لاش کی شناخت نہ ہو سکی
ہربنس پورہ کے قریب نہر سے ملنے والی60سالہ شخص کی لاش کی شناخت نہ ہو سکی

  

لاہور(خبرنگار) تھانہ ہربنس پورہ کے علاقہ میں نہر سے ملنے والی 60سالہ شخص کی لاش شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ پولیس کیمطابق چند روز قبل ایک 60سالہ شخص کی نہر میں تیرتی ہوئی لاش ملی تھی ۔ جس کے بارے شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ وہ بی آر بی نہر میں تیرتے ہوئے ڈوب گیا ۔ تاحال ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

مزید : علاقائی