ڈانس پارٹی میں شریک درجنوں لڑکیاں،لڑکے گرفتار

ڈانس پارٹی میں شریک درجنوں لڑکیاں،لڑکے گرفتار

لاہور(خبرنگار)فیکٹری ایریا کے علاقہ میں مقامی فارم ہاؤس پرپو لیس نے چھاپہ مار تے ہوئے 30 لڑکیاں اور لڑ کے گر فتار کر تے ہوئے مبینہ طور پر مک مکا کر کے 27 کو رہا کر دیا ، 3 سے زائدکے قریب افراد پر مقد مہ درج کر کے رہاکردیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق ہفتے کی رات مخبرخاص نے اطلاع دی کے نیازی نامی فام ہاؤس پر ڈانس پارٹی منعقد ہورہی ہے جس پر پو لیس نے درجنوں لڑکیوں اورلڑکوں کوگر فتار کر تے ہوئے مقد مہ درج کر کے دو سر ے روز ضمانت کروادی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فارم ہاؤس میں چند سال قبل بھی20 سالہ لڑکی کی مبینہ خودکشی کا معاملہ پیش آ یا تھا۔ایس ایچ او فیکٹری ایریا نے بتا یا کہ 6لڑ کے اور لڑ کیاں سمیت ، شراب، بھی بر آ مد کی تھی اور مقد مہ بھی درج کیا گیا ہے کسی کو رہانہیں کیا گیا۔

مزید : علاقائی