فیروزوالہ، ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک،چار زخمی
فیروزوالہ ( نمائندہ پاکستان ) ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کروادیا گیا ، پولیس نے واقعات کی رپورٹ درج کر لی ۔

You are subscribed Successfully