شہریوں کو حبس بے جاء میں رکھنے پر ایس ایچ او مانگا منڈی کیخلافاحتجاج

شہریوں کو حبس بے جاء میں رکھنے پر ایس ایچ او مانگا منڈی کیخلافاحتجاج

لاہور(خبرنگار)مانگا منڈی میں تین شہریوں کو تین روز تھا نہ میں مبینہ طور پر حبس بے جاء میں رکھنے کے بعد تشدد کا نشا نہ بنا یا گیا مقامی افراد نے ایس ایچ او کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر تے ہوئے سٹرک بلاک کر دی ،ایس پی صدر نے واقع کا نوٹس لیتے ہو ئے اے ایس پی سے رپورٹ طلب کر لی ،بتا یا گیا ہے کہ ایس ایچ او عظیم نے عبداللہ،اور ذوالفقار وغیرہ کو گر فتار کیا اور تین روزسے مقد مہ درج نہ کیا۔ حوالات میں بند شہریوں کے ورثا ء کا تھا نہ کے باہر شدید احتجاج ایس پی صدرنے اے ایس پی رائیونڈ سے رپورٹ طلب لر لی ہے ۔

مزید : علاقائی