وادی نیلم : مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 3افرا د جاں بحق ، 12زخمی

وادی نیلم : مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 3افرا د جاں بحق ، 12زخمی

وادی نیلم(مانیٹرنگ ڈیسک) وادی نیلم کے قریب رتی گلی میں مسافر وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 3مسافر جاں بحق اور 12 شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مسافروں سے بھری وین وادی نیلم کے قریب سیاحتی مقام رتی گلی میں گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 12 شدید زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ مقامی افراد نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا۔

تین جاں بحق

مزید : علاقائی