ایران میں گرفتار80پاکستانی تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے

ایران میں گرفتار80پاکستانی تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے

دالبندین(این این آئی)ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے80پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے ا لزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

پاکستانی حوالے

مزید : علاقائی