فتنہ قادیانیت ملت اسلامیہ کیلئے ناسور کی حیثیت رکھتا ہے،عزیز الرحمان ثانی

فتنہ قادیانیت ملت اسلامیہ کیلئے ناسور کی حیثیت رکھتا ہے،عزیز الرحمان ثانی

لاہور(سٹی رپورٹر)کائنات میں مسلمانوں کے لیے عقیدہ ختم نبوت سے بڑھ کر کوئی حساس مسئلہ نہیں، قادیانیت مذہب کے لبادے میں اسلام دشمن قوتوں کی آلہ کار سیاسی تحریک ہے جس کا مقصد اسلام اور پاکستان کی نظریاتی سرحدات کو منہدم کرنا ہے ۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیز الرحمن ثانی ،پیرمیاں محمدرضوان نفیس، مولانا قاری علیم الدین شاکر اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ فتنہ قادیانیت انگریزکا جاسوس اور ملت اسلامیہ کے لیے ناسور کی حیثیت رکھتا ہے ۔آغاشورش کشمیری نے فرمایا کہ قادیانیت عجمی اسرائیل ہے ۔قادیانی آزادی سے پہلے بھی کھلے دل سے پاکستان کے دشمن تھے اور پاکستان بننے کے بعد بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے سے باز نہیں آرہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1