الیکشن میں مبینہ دھاندلی‘ جمعیت علمائے اسلام (ف) کا مختلف شہروں میں احتجاج کا فیصلہ

الیکشن میں مبینہ دھاندلی‘ جمعیت علمائے اسلام (ف) کا مختلف شہروں میں احتجاج ...

ملتان(سٹی رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف پارلیمنٹ کے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

اندر اور باہر حکومت کو ٹف ٹائم دے گی اور الیکشن کمیشن چیف جسٹس سے الیکشن کو کالعدم قرارد ینے کا مطالبہ کرے گی اور دھاندلی کے ثبوت لے کر عوام کے سامنے آئے گی ۔اس ضمن میں مختلف دنوں میں مختلف شہروں میں احتجاج کیا جائے گا جس کیلئے لائحہ عمل کی تیاری اور مشاورت کا عمل جاری ہے‘ بہت جلد یہ ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی ۔

رابطے شروع

مزید : ملتان صفحہ آخر