میجر عزیز بھی شہید کا آج 95واں یوم پیدائش‘ ملک بھر میں تقریبات

میجر عزیز بھی شہید کا آج 95واں یوم پیدائش‘ ملک بھر میں تقریبات

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان) پاکستان کا نشان حید ر کا بڑا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے نامور سپوت میجر عزیز بھٹی شہید کا 95واں یوم

(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

پیدائش آج 6اگست کو ملک بھر میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا،میجرعزیز بھٹی شہید کے یوم پیدائش کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

یوم پیدائش.

مزید : ملتان صفحہ آخر