بجلی کمپنیوں کے ملازمین کی موجیں‘ کنٹریکٹ میں مزید توسیع

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کی موجیں‘ کنٹریکٹ میں مزید توسیع

ملتان (سٹاف رپورٹر) بجلی کمپنیوں کے کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی گئی ۔ معلوم ہواہے کہ آل پاکستان واپڈا ہائیڈو(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

الیکٹرک ورکرزیونین ( سی بی اے) کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں کام کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں 31 اگست 2019ء تک توسیع کردی ہے۔

کنٹریکٹ میں توسیع

مزید : ملتان صفحہ آخر