آرٹی ایس نظام کی ناکامی،پی ٹی آئی کا بھی تحقیقات کا مطالبہ

آرٹی ایس نظام کی ناکامی،پی ٹی آئی کا بھی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آ با د (آ ئی این پی)پا کستان تحریک انصاف(پی تی آ ئی ) نے انتخابات 2018 کے نتائج میں تاخیر اور آر ٹی ایس نظام ناکام ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق آرٹی ایس کی ناکامی کی وجوہات جاننے کیلئے پی ٹی آئی نے توجہ دلاؤ نوٹس سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا ہے، توجہ دلاؤ نوٹس پی ٹی آئی کی سینیٹر اعظم سواتی نے جمع کرایا ،نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آرٹی ایس سسٹم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول