کول سپیشل کاانجن فیل ‘ٹرینیں بھی تاخیر کاشکار‘ مسافروں کو مشکلات

کول سپیشل کاانجن فیل ‘ٹرینیں بھی تاخیر کاشکار‘ مسافروں کو مشکلات

ملتان(خصوصی رپورٹر)کراچی سے یوسف والا جانے والی کول سپیشل کا انجن (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

نمبر 9027 بہاولپور کے قریب فیل ہو گیا جس کی وجہ سے کراچی سے آنے والی خیبر میل اور فرید ایکسپریس بھی تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ریلوے انتظامیہ نے متبادل انجن نمبر 9036 فراہم کر کے ٹرین 2گھنٹے کی تاخیر سے روانہ کی گئی۔

تاخیر کاشکار

مزید : ملتان صفحہ آخر