عوام سے جو وعدے کئے انہیں ہرصورت پورا کیا جائے گا: چودھری مسعود احمد

عوام سے جو وعدے کئے انہیں ہرصورت پورا کیا جائے گا: چودھری مسعود احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزہ(نانمائندہ پاکستان)تحریک انصاف کے نومنتخب ایم پی اے حلقہ 257چوہدری مسعود احمدنے کہا ہے کہ تحریک انصاف عوام کے اعتماد پر
(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
پورا اترئے گی ،ملک کے سربراہ کے انتخاب کے بعد ملک میں غربت ناانصافی سمیت دیگر بنیادی مسائل کے حل کے لئے اقدا مات اٹھا ئے جائیں گے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے مختلف نمائندہ افراد پر مشتمل وفودکی طرف سے مبارک باد دینے کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تحرئک انصاف نے عوام سے جووعدے کئے ہیں انہیں پورا کیا جائے گا‘انشاللہ عوام تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کے حقیقی ثمرات سے مستفید ہوں گے ،وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کا مرحلہ مکمل ہوتے ہی حکومت کی پہلی ترجیح صحت تعلیم انصاف کی فراہمی ہو گی انشاللہ تحریک انصاف ایک ایک وعدئے کی پاسداری کرئے گی ۔
چودھری مسعود