ایم پی اے سردار طارق خان دریشک کی زندگی پر ایک نظر

ایم پی اے سردار طارق خان دریشک کی زندگی پر ایک نظر

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سردارطارق خان دریشک شریک چیئر مین تحریک صوبہ محاذ ونومنتخب ایم این اے سردار نصراللہ خان دریشک(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

کے بھانجے اور سابق چیئر مین ضلع کونسل سردار حاجی غلام مجتبیٰ خان دریشک کے دوسرے بیٹے ہیں اُنہوں نے سیاست میں سال 2003 ء میں قدم رکھا اس سے قبل وہ سپریم کورٹ میں پریکٹس کرتے رہے سال 2013 ء کا انتخاب اُنہوں نے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر لڑا اُن کی عمر اس وقت 52 سال تھی یہ الیکشن اُنہوں نے سیاسی کیرئیر میں پہلی مرتبہ اپنے ماموں سردار نصراللہ خان دریشک کے علاقائی اتحاد دریشک، مزاری اور لغاری اتحاد میں شامل ہو کرلڑا سردار طارق خان دریشک نے پسما ندگان میں بیوہ ، تین بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا ہے اس الیکشن میں اُنہوں نے اپنے دوسیاسی حریفوں آزا د اُمیدوار چوہدری مسعود اختر اور سابق ایم این اے سردار حفیظ الرحمن خان دریشک کے بھائی سردار یوسف خان دریشک کوشکست دے کر جیتا تھا ۔

زندگی پر ایک نظر

مزید : ملتان صفحہ آخر