حج آپریشن: ملتان سے 516عازمین حج جدہ روانہ

حج آپریشن: ملتان سے 516عازمین حج جدہ روانہ

ملتان (سٹی رپورٹر) ملتان سے حج آپریشن کا سلسلہ جاری ہے‘ گزشتہ روز 516عازمین کرام جدہ کیلئے روانہ ہوئے جبکہ بلوچستان (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

سے تعلق رکھنے والے 180 عازمین کو پرواز ملتان سے جدہ لے کر روانہ ہوئی۔

حج آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر